ISO 9001 & ISO 14001
ISO ایک انٹرنیشنل سٹینڈرائز سرٹیفکیشن ہے جو تجارت اور صنعت سے وابستہ کاروباروں اور اداروں کے معیارات کو متعین کرتی ہے -
مقرہ اور خاص ضرورتوں اور آپریٹنگ کے طریقہ کارو آلات ، ہر انفرادی کاروبار یا ادارے کی اپنی ذمےداری ہوتی ہے ISO کے معیار اور سسٹمز وہ ذریعہ اور ٹولز ہیں جو موثر عملدرآمد اور کمیونیکشن میں مدد دیتے ہیں، تاکہ کوئی بھی ادارہ کسی بھی ملک میں اپنے کاروباری معاملات کسی کے بھی ساتھ بآ سانی طے کر سکے
شیلڈآ ی ایس او ٩٠٠٠١ اورآ ی ایس او ١٤٠٠١ سرٹیفائیڈ ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ ، ہمارے ادارے میں مستقل بنیادوں پر اندرونی اور آ ی ایس او کے آڈٹس نے یہ یقینی بنایا ہے کہ ضروری طریقہ کار اور دستاویزات پر روزانہ مکمل طور پر عمل کیا جاتا ہے -اور یہ انہی معیارات کی وجہہ سے ممکن ہوا ہے جس نے شیلڈ کو ایک کامیاب پروڈکٹ بنایا ہے ، جو عالمی مارکیٹ میں دستیاب کسی بھی چیز پروڈکٹ سے کمتر نہی