ہماری پہچان میراث تب ہی بنتی ہے جب ہم مستقل مزاجی کے ساتھ ایک مقصد کے حصول کی جدوجہد کرتے ہیں، اور شیلڈ اپنے صارفین کی ایک بااصول اور قدرشناس خدمت کے ذریعے اپنے شعبے میں ایک لیجنڈ کی حیثیت رکھتا ہے- جس طرح ایک ماں اپنے گھر کی نگران اور حکمران بن کر اپنے گھر کی دیکھ بھال کرتی ہے شیلڈ نگہداشت کے اس فن میں اس کا مستقل ساتھ نبھاتا ہے
پرورش کا فن
-یہ گھربھر کا برانڈ ہے جو محبت اور خیال کے ساتھ بنایا گیا ہے
ہمارا وژن
-ذاتی اور گھریلو نگہداشت کے حوالے سے سب سے بہتر کمپنی بنا اور پروڈکٹ کیٹگریز میں سب سے قابل اعتماد نام کی حیثیت سے خود کو منوانا
ہمارا مقصد
صارفین کی ضرورتوں کو معیاری پروڈکٹس اور بہترین مارکیٹنگ کے ذریعے پورا کرتے ہوے خود کو ایک بہترین کمپنی بنانا - اس مقصد کے لیے ضابطہ اخلاق کو اس کے اصولوں کے مطابق برقرار رکھتے ہوے اپنے ملازمین کا خیال اور بہتر سلوک کا مظاہرہ ، شیئرہولڈرز کے ساتھ راست بازی اور ایک ذمےدار کارپوریٹ شہری کی مثال قائم کرنا ہے
ہماری تاریخ
ضابطہ اخلاق Download